Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سپریم کورٹ کے جج دفتر سے آئی جی پنجاب کو فون کر کے اپنی ترقی کا حکم دینے والے دو کانسٹیبل گرفتار

Published

on

سپریم کورٹ کا جج ظاہر کرکے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو  پولیس ملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبلز کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شہزاد قمراور محمد پرویز نے سپریم کورٹ کے ایک جج کے دفتر سے سرکاری نمبر فون کیا اورخود کو سنیئر سرکاری افسر ظاہر کر کے آئی جی پنجاب   کو دو پولیس اہلکاروں شہزاد قمر  C7607/C13162کو جلدی سے ترقی دیکر ترقی کا نوٹیفکیشن بھجوانے کے لیے کہا۔

ایف آئی آر کے مطابق کانسٹیبلز شہزاد قمر اور محمد پرویز نے خود کو سنیئر سرکاری افسر ظاہر کرکے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو فون کرکے اختیارات سے تجاوز کیا ،سرکاری دفتر کا ناجائزاستعمال کیا۔

ایف آئی آر کے مطابق آئی جی ہنجاب کی جانب سے سپیریم کورٹ کے جسٹس کو ٹیلی فون کرکے رابطہ کیا تصدیق کی تو فراڈ کا علم ہوا۔

تھانہ پرانی انارکلی میں دو اہلکاروں شہزاد قمراور محمد پرویز کے خلاف جعلسازی، ٹیلی گراف ایکٹ اور اختیارات سے تجاوز کی دفعات کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔

حماد سعید 14 برس سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ کام کیا، اب اردو کرانیکل کے لاہور میں نمائندہ خصوصی ہیں، کرائم، کورٹس اور سیاسی امور کے علاوہ ایل ڈی اے، پی ایچ اے، واسا، کسٹمز، ایل ڈبلیو ایم سی کے محکموں کی رپورٹنگ کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین8 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین10 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان10 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین12 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان12 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین14 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان14 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین