Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

پاکستانی فلم’ عمرو عیار‘ صنم سعید کی نئی لک، شائقین دنگ رہ گئے

Published

on

نئی آنے والی پاکستانی فلم “Umro Ayyar A New Beginning” میں صنم سعید کے لک کی جھلک جاری کردی، فلم میں عثمان مختار مرکزی کردار ادا کریں گے،اردو ادب کے مقبول ترین کردار پر بنی پاکستانی ایکشن فلم عمر و عیار  کی جھلک میں صنم سعید کو ایک جنگجو کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

عمر و عیار فلم کے ہدایت کار اظفر جعفری ہیں جبکہ  صنم سعید کے عثمان مختار ،علی کاظمی ، عدنان صدیقی، ثنا فخر، فاران طاہر سمیت دیگر اداکار بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. HenrySaubs

    جولائی 11, 2024 at 6:04 صبح

    buying from online mexican pharmacy: mexican pharmacy online – reputable mexican pharmacies online

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین