پاکستان
پنجاب میں یونین کونسلز کی نئی حد بندی ہوگی، نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا مسودہ تیار
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی یونین کونسلز کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا ہے،اب پنجاب بھر کی یونین کونسلز 15 ہزار کی بجائے 20 ہزار نفوس پر مشتمل ہونگی،پنجاب حکومت نے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا مسودہ تیار کر لیا۔
مجوزہ ایکٹ کے تحت پنجاب میں 455لوکل گورنمنٹس بنائی جائیں گی،الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات سے متعلق جواب طلب کررکھا ہے۔
سیکرٹری بلدیات پنجاب میاں شکیل کی جانب سے نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا مسودہ آج الیکشن کمیشن میں جمع کروایا جائے گا،الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق ہدایات جاری کررکھی ہیں۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں صوبائی کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ سے متعلق کمیٹی قائم کی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور