شوبز

اروشی روتیلا کا نیکلس سوشل میڈیا صارفین کی نگاہوں کا مرکز بن گیا

Published

on

کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کا نیکلس سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

76 ویں کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا کی شرکت، ریڈ کارپٹ لک کے موقع پر ماڈل کی پہنی جانے والی جیولری توجہ کا مرکز بن گئی۔

اروشی روتیلا کو سوشل میڈیا سینسیشن کے طور پرجانا چاہتا ہے, اروشی نے دوسری مرتبہ کانز فلمی میلے میں شرکت کی۔ 76 ویں فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر اروشی  کا نیکلس اس لحاظ سے منفرد دکھائی دیا کیونکہ اس پر دو چپکلی یا مگرمچھ نما اشکال بنی ہوئی دکھائی دی ۔ اروشی نے کانوں میں جو بالیاں پہنی اس میں بھی انہی اشکال کے انداز کے ڈیزائین آویزاں تھے۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version