Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

لنڈے کے کپڑے، جوتے، کھیلوں کا استعمال شدہ سامان، آئی ٹی آلات، درآمدی پان سستا،ڈیوٹی ہٹانے کی سفارش

Published

on

فنانس بل میں لنڈے کے کپڑوں پرعائد  ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز دی گئی ہے،استعمال شدہ ٹائلز اور کھیلوں کے سامان پر ریگولیٹری ڈیوٹی کم کردی گئی۔

فنانس بل میں آئی ٹی کے آلات پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز دی گئی ہے، درآمدی یان پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے۔

پینلز مانیٹر اور پراجیکٹرز کے علاوہ سیلکون سٹیل شیٹس پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز دی گئی ہے،سٹیل بار راڈز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے۔

شیشے کی مصنوعات کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹانے کی تجویز ہے، بجلی کی بچت کیلئے ایل ای ڈی بلبز کے علاوہ دیگر بلبز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز بھی فنانس بل کا حصہ ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین