ٹاپ سٹوریز
آڈیو لیکس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ وزیراعظم کے سیکرٹری، داخلہ و دفاع کے سیکرٹریز ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ،،آڈیو ٹیپ کی قانونی حیثیت کیا ہے ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے 4 ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔ جواب وزیر اعظم کے سیکرٹری ، سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری دفاع سے طلب کیا گیا ہے۔
جسٹس بابر ستار نے آڈیو ٹیپس کی قانونی حیثیت سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ جو تفصیلی رپورٹ سیکرٹریز نے جمع کرانی ہے انکی درستگی سے متعلق بیان حلفی جمع کرائیں، جواب31 مئی کے آرڈر میں اٹھائے گئے سوالات کو مدنظر کر جمع کرائے جائیں۔
حکم نامے میں کہا گیا کہ عدالت کو بتایا گیا اٹارنی جنرل موجود نہیں کچھ وقت دیا جائے،وفاقی حکومت کا پہلے سے جمع کرایا جواب 31 مئی کے آرڈر کے مطابق نہیں،18 اگست کو وزیراعظم کے سیکرٹری اور دفاع و داخلہ کے سیکرٹریز ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔
نجم الثاقب نے پارلیمانی کمیٹی میں طلبی سمن کو عدالت میں چیلنج کیا تھا، عدالت نے گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی کے طلبی سمن کو معطل کرنے کا حکم سنایا تھا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی