ٹاپ سٹوریز
نگران وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑاوروزیر خزانہ شمشاد اختر کےاثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
انوارالحق کاکڑ4 کروڑ81 لاکھ 82 ہزار 580 روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔
نگران وزیراعظم کے پاس 2 بینکوں میں 2 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد رقم موجود ہے۔ انوار الحق کاکڑ کے پاس 20 ایکڑ زرعی زمین ہے جس کی مالیت 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔
نگران وزیراعظم نے 10 تولے سونے کی قیمت 80 ہزار روپے ظاہر کی ہے۔ انوار الحق کاکڑ کے پاکستان چاغی مائننگ لیمیٹڈ میں 50 ہزار کے شیئرز ہیں۔ نگران وزیراعظم نے اپنے گھر کے فرنیچر کی مالیت 4 لاکھ روپے ظاہر کی ہے۔
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کراچی ڈی ایچ اے 6 میں 40 لاکھ کا گھر ظاہر کیا ہے۔شمشاد اختر نے 2 ارب 79 کروڑ روپے کے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ حاصل کر رکھے ہیں۔
شمشاد اختر کے پی ایس او میں 3 لاکھ روپے سے زائد کے شیئرز ہیں۔شمشاد اختر نے ٹریژری بلز کی مد میں 10 کروڑ 96 لاکھ روپے ظاہر کیے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال