شوبز
ارباز خان کی ہونے والی دلہن کون ہیں؟
بالی ووڈ کے مقبول اداکار وفلمساز ارباز خان جلد سہرا سجانے والے ہیں، اداکار 24 دسمبر کو زندگی کی نئی شاہراہ پرقدم رکھیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار میک اپ آرٹسٹ شورہ خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔
اس سے قبل اربازخان اورسابقہ گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کے بریک اَپ کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل تھیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان اور شورہ خان کی شادی کی تقریب ممبئی میں منعقد ہوگی جس میں اس جوڑے کے اہلِ خانہ اور قریبی دوست احباب شرکت کریں گے۔
ارباز خان کی ہونے والی دلہن شورہ خان بالی ووڈ کی مقبول میک اپ آرٹسٹ ہیں۔ دونوں فلم ’پٹنہ شکلا‘ کے سیٹ پرایک دوسرے کو اپنا دل دے بیٹھے تھے۔
ارباز خان کی سابقہ گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی نے بھارتی اداکار سے اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی۔
ارباز خان کی پہلی شادی ملائکہ اروڑا سے دسمبر 1998 میں ہوئی تھی جو 19 سال بعد ختم ہوگئی تھی۔ اس جوڑے کا ایک21 سالہ بیٹا ارہان بھی ہے۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں