کھیل
بابراعظم کے پسندیدہ بلے باز کون؟ نام سامنے آ گئے
بابراعظم، جن کی بیٹنگ کی دُنیا دیوانی وہ کس کی بیٹنگ کو پسند کرتے ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے چار پسندیدہ بلے باز وں کے نام بتا دئیے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے اپنے منفرد سٹائل اور تکنیک کی وجہ سے پوری دنیا میں شہرت حاصل کی ہے انہوں نے سپورٹس ویب سائٹ ” کرک وِک” کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنے پسندیدہ بلے بازوں کے نام بتائے۔
بابر اعظم نے سر فہرست کیوی کپتان کین ولیمسن کا ذکر کیا، ولیمسن کا شمار دنیائے کر کٹ کے بڑے بلے بازوں میں ہوتا ہے ، دوسرے نمبر پر بابر اعظم نے پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق کا تذکرہ کیا،جنہوں نے اپنے خوبصورت اسٹروک پلے اور متاثر کن تکنیک کی وجہ سے بابراعظم کو بہت متاثر کیا،انگلش بلے باز جو روٹ بھی بابر اعظم کے پسندیدہ بلے بازوں میں شامل ہیں، جوروٹ بھی ہر کنڈیشن میں رنز اسکور کرنے کی قابلیت کے بابر اعظم بھی فین بن گئے، آخر میں بابر اعظم نے انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر کا ذکر کیا، بٹلر اپنی تباہ کن بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں اور بابر اعظم کو ان کی بیٹنگ بھی کافی پسند ہے۔
بابر اعظم نے جن بلے بازوں کا ذکر کیا اور دنیائے کرکٹ میں ایک ساکھ رکھتے ہیں اور اپنی ٹیم کے اہم ترین بلے بازوں میں شامل ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی