پاکستان
بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب سنی اتحاد کونسل میں کیوں شامل نہیں ہوئے؟
پوری پی ٹی آئی آئی سنی اتحاد میں چلی گئی لیکن پی ٹی آئی کے وزیراعظم کیلئے نامز دامیدوار عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر سنی اتحاد کونسل میں شامل نہ ہوئے،بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب آزاد حیثیت میں اسمبلی کا حصہ بنیں گے۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لینا ہے،انٹرا پارٹی میں حصہ لینے کے لئے دونوں رہنمائوں نے سنی اتحاد میں شمولیت اختیار نہیں کی۔
ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین کے پینل سے بیرسٹر گوہر چئیرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری کے امیدوار ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی