تازہ ترین

ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں 15 سے 21 اپریل تک سالانہ اجلاس، پاکستان قرضے کی درخواست کر سکتا ہے، ذرائع

Published

on

عالمی بنک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز 15 سے 21اپریل تک واشنگٹن میں ہونگی،اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔

سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد اج واشنگٹن روانہ ہوگا،سالانہ اجلاس کے دورن وزیرخزانہ ائی ایم ایف کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیرخزانہ اس موقع پر دیگر ممالک کے وزرا خزانہ اور عالمی بنک کے حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

سالانہ اجلاس کے دوران پاکستان نئے قرض پروگرام کی درخواست کرسکتا ہے۔

 

1 Comment

  1. szXkpovNmRKCL

    اپریل 15, 2024 at 5:32 صبح

    nSkwyIWoZq

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version