کھیل
ننھے باکسر میثم جونیئر ہمدانی نے دوسرا بڑا اعزاز جیت لیا
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/05/RaheemYaar-Khan-for-web-1.jpg)
رحیم یارخان سےتعلق رکھنےوالے12سالہ ننھےپاکستانی باکسرمیثم جونیئرہمدانی نے دوسرا بڑا اعزازجیت لیا۔ باکسرمیثم جونیئرہمدانی نےباکوباکسنگ چیمپین شپ کامقابلہ جیتاہے۔
میثم جونیئرہمدانی نے باکوباکسنگ چیمپین سےپہلےآذربائیجان یوتھ باکسنگ چیمپین شپ بھی جیتاتھامیثم جونیئرہمدانی کےوالدٹائیگرہمدانی بھی آذربائیجان میں 2انٹرنیشنل مقابلےجیت کروطن کانام روشن کرچکےہیں۔
معروف انٹرنیشنل باکسرٹیریل جیفرو نےٹائیگرہمدانی اورجونیئرہمدانی کےبطورکوچ فرائض سرانجام دئیے۔ میثم جونیئرہمدانی اورٹائیگرہمدانی نےاپنی تیسری انٹرنیشنل فائٹ کی تیاری شروع کردی۔
-
کھیل10 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل8 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
لائف سٹائل12 مہینے ago
ثومیہ خان کا نیا گیت ’ میرا لکھاں وچ اک ڈھولا‘ کبڈی ٹیم کپتان شفیق چشتی اور دیدار کی ماڈلنگ
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
ابن خلدون، عمرانیات سمیت کئی علوم کا بانی، اصلی ’فادر آف اکنامکس‘