پاکستان
زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کا اعلان کر دیا۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر ہوں گی۔
عمر ایوب کے مطابق زین قریشی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے،احمد چھٹہ بھی قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔