پاکستان
چین پاکستان کا 2.3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے پر رضامند
چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کیلئے رضامند ہو گیا۔
اردو کرانیکل کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو چین سے مزید 2.3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کا امکان ہے، 1.3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری فنانسنگ ، 1 ارب ڈالر کے چینی حکومت کے فنڈز رول اوور ہوں گے۔
سیلاب کے بعد بحالی کیلئے پاکستان کو کچھ ممالک سے 400 ملین ڈالر تک امداد ملنے کا بھی امکان ہے۔ پاکستان کو آئندہ ماہ کے آخر تک 3.7 ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنا ہے۔ جون میں قرضوں کی دو اہم ادائیگوں کے بعد چین پاکستان کی مزید مالی معاونت کرے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی