پاکستان
ورلڈ بینک نے بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے21 کروڑ ڈالر فنانسنگ منظوری دی
عالمی بینک کی طرف سے پاکستان کو بڑا ریلیف ملا ہے۔بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے عالمی بینک نے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔
رقم بلوچستان کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار،ضروری خدمات فراہمی پرخرچ ہوگی، عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق صوبے کی آبادی کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کیا جائے گا،35 ہزار 100 افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے گرانٹ دی جائے گی،بلوچستان میں مجموعی طور پر 27 لاکھ کی متاثرہ آبادی کو فائدہ ہوگا؛
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بین ہیسن کا کہنا ہے کہ مالی پیکیج پوسٹ فلڈز بحالی پروگرام کا حصہ ہے، سیلاب سےمتاثرکمیونٹی کی مدد کیلئےصوبائی حکومت کےساتھ ملکرکام کررہےہیں، متاثرہ آبادی کوروزگار، زراعت اورانفرا اسٹرکچرتعمیرمیں مدد دی جارہی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور