Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

اسرائیل کا ایران کے اندر میزائلوں سے حملہ

Published

on

اے بی سی نیوز نے جمعرات کو دیر گئے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی کہ اسرائیلی میزائلوں نے ایران میں ایک مقام کو نشانہ بنایا ہے۔
ایران کی فارس نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی شہر اصفہان کے ہوائی اڈے پر دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم فوری طور پر اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ سی این این نے رپورٹ کیا کہ کئی پروازوں کا رخ ایرانی فضائی حدود میں موڑ دیا گیا۔
ہفتے کے آخر میں، ایران نے شام میں اپنے سفارت خانے کے احاطے پر مشتبہ اسرائیلی حملے کے بعد جوابی کارروائی میں سینکڑوں ڈرون اور میزائل داغے۔زیادہ تر ڈرون اور میزائل اسرائیلی علاقے تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے گئے۔
ایران نے جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ اسرائیل کو “ہمارے مفادات کے خلاف مزید فوجی مہم جوئی کو روکنے کے لیے مجبور ہونا چاہیے” اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے متنبہ کیا کہ مشرق وسطیٰ “زیادہ سے زیادہ خطرے کے لمحے” میں ہے۔
اسرائیل نے کہا تھا کہ وہ 13 اپریل کو ایران کے میزائل اور ڈرون حملے کا جواب دینے جا رہا ہے۔

فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹس نے سویلین طیاروں کو ایران سے ہٹتے ہوئے دکھایا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین14 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان14 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین16 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان16 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین17 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان17 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین