Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

بجلی 79 پیسے فی یونٹ مہنگی، مئی کے بلوں میں اضافی وصولیاں کی جائیں گی

Published

on

بجلی صارفین کو قیمتوں کا جھٹکا دے دیا گیا

نیپرا نے بجلی 79 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

بجلی مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

اضافی وصولیاں مئی کے بلوں میں کی جائیں گی۔

اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین