پاکستان
رکن پنجاب اسمبلی احمر رشید بھٹی کا 14 دن کا جوڈیشل ریمانڈ
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2024/02/ahmar-rasheed-bhatti.jpg)
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ ایم پی اے احمر رشید احمد رشید بھٹی کو 14 روزہجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو پولیس کی جانب سے ملزم احمر رشید بھٹی کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا اور عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم کی شناخت ہو چکی ہے ملزم جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث ہے لہذا مزید تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔
ملزم کے وکیل نے کہا کہ وہ کسی بھی قسم کی ہنگامہ ارائی میں ملوث نہیں اور ان کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں لہذا عدالت جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرے اور ملزم کو جوڈیشل ڈیمانڈ پر جیل بھجوائے۔
عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ملزم احمر رشید بھٹی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کے احکامات جاری کر دیے۔
-
کھیل11 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل9 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
تازہ ترین3 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
تازہ ترین4 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
✔ You got 34 055 $. Gо tо withdrаwаl > https://forms.yandex.com/cloud/65db1186c417f3eb1f1706c7?hs=47ef23cde5daa2b0da0b2f65a28e4bef& ✔
فروری 26, 2024 at 1:05 شام
ib7060