پاکستان
9 مئی کے مقدمات کے ملزموں کے موبائل فون چوری کرنے والے 2 کانسٹیبل گرفتار
سانحہ 9 مئی کے گرفتار کارکنوں کے موبائل فونز فروخت کرنے کے اسکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ملزم کانسٹیبلان سے متعدد موبائل فونز برآمد کرلیے گئے، محکمہ اینٹی کرپشن نے دونوں ملزموں کو حراست میں لے لیا۔
گرفتار 2 پولیس کانسٹیبل عمر صدیق اور صداقت کا مقدمہ محکمہ اینٹی کرپشن کو منتقل کردیا گیا،ملزمان کانسٹیبلان سے متعدد موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں، محکمہ اینٹی کرپشن نے دونوں کو حراست میں لے لیا۔
سینیئر سول جج وقار سندھو نے دونوں ملزمان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے سپرد کرنے کی اجازت دی ۔ مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن نے درج کیا اب تفتیش تھانہ اینٹی کرپشن کرے گا،سینیئر سول جج نے دونوں ملزمان کو 8 جولائی کو مجاز عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ۔۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی