Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا

Published

on

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام  شدید مندی پر ہوا،مارکیٹ کے اختتام پر 830 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔۔کے ایس ای 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا ، کے ایس ای 100 انڈیکس 79 ہزار 841 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں سرمائے کے حصول کے لئیے سرمایہ کاروں نے حصص کی فروخت پر فوکس کیا۔مارکیٹ میں 21 ارب روپے 49 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔مارکیٹ میں 153 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 241 کمی یوں کے حصص میں کمی ہوئی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین