کھیل
ایشیا کپ کا حق چھینا گیا تو بھارت میں ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کریں گے، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی میزبانی کا حق چھینا گیا تو بھارت میں ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں۔غیر ملکی خبرایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت تمام میچز نیوٹرل وینیو پرچاہتا ہے، بھارت ایسی صورت حال نہ بنائے جس کا نتیجہ ایشیا کپ اورورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر نکلے۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت ایسی صورت حال نہ بنائے کہ پھر اسے چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ کرنا پڑے، ایشیا کپ ٹورنامنٹ کی پاکستان سے باہر منتقلی قابل قبول نہیں ہو گی۔
ایشاء کپ 2023 رواں ماہ ستمبر میں شیڈول ہے اور پاکستان کر کٹ بورڈ کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل پیش کیا گیا ہے پہلے تو بھارت سمیت بنگلہ دیش اور سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کر دیا ، تاہم ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پیش کئے گئےنئے ہائبرڈ ماڈل پر سری لنکا کرکٹ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے گرین سگنل دے دیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی