Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

بہترین ہیڈ پوزیشن، زبردست بیلنس، لیجنڈ بلے باز محمد یوسف بچے کی تکنیک کے دیوانے

Published

on

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک بچے  کی  بلے بازی دیکھ کر  محمد یوسف بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے،  محمد یوسف نے بچے کی  بیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کردی ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بلے باز محمد یوسف نے ویڈیو پوسٹ کرنے کے ساتھ ساتھ کیپشن میں  لکھا کہ” بہترین ہیڈ پوزیشن ، پرفیکٹ بیلنس ہے شاباش بیٹا”۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین