کھیل
فٹبال سپرسٹار کریم بنزیما کا سعودی کلب الاتحاد سے 3سال کا معاہدہ
فرانسیسی فٹبال سپرسٹار کریم بنزیما نے سعودی کلب الاتحاد سے 3سال کا معاہدہ کر لیا، کریم بنزیما نے ایک بیان میں کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو پہلے سے یہاں موجود ہیں،وہ اچھے دوست ہیں ، سعودی پرولیگ دن بدن بہتر ہوتی جائے گی۔
Benzema is here 🤩✍️
A new tiger will roar 🐅
Welcome to Ittihad!#Benzema2Ittihad#here2inspireKSA pic.twitter.com/I3GEm90fRB— Ittihad Club (@ittihad_en) June 6, 2023
میڈیا رپورٹس کے مطابق کریم بنزیما کے معاہدے کی رقم ابھی خفیہ رکھی گئی ہے اوراس حوالے سے کوئی آفیشل سٹیٹمنٹ، کھلاڑی یا کلب کی جانب سے جاری نہیں کی گئی۔
کریم بنزیما نے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد کہا کہ یورپ کے بعد یہاں بھی ٹائٹل جیتنے کی پوری کوشش کروں گا، انہوں نے مزید کہا کہ وہ بہت پر جوش ہیں اور مختلف کنڈیشنز میں کھیلنا انکے لئے چیلنج ثابت ہوگا۔
35 سالہ بنزیما کا سعودی پرو لیگ کیلئے معاہدہ سائن کرناسعودی پرو لیگ کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا اور مزید بڑے ناموں کا لیگ سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی