پاکستان
بحیرہ عرب میں اونچے درجے کے طوفان کا رخ پاکستانی ساحل کی جانب برقرار
بحیرہ عرب میں بننے والے اونچے درجے کے طوفان کارخ بدستور پاکستانی ساحلی مقامات کی جانب برقرارہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے 12 گھنٹوں کے دوران شدید نوعیت کا سمندری طوفان بیپار جوئےمزید شمال-شمال مشرق کی طرف بڑھا۔
سمندری طوفان اب کراچی کے جنوب میں تقریباً 910 کلومیٹر کے فاصلے کے آس پاس ہے،آج شام تک سسٹم کے مزید شمال مشرق کی طرف بڑھنے کی توقع ہے۔
اگلے مرحلے میں طوفان معمولی شمال مغرب کی طرف منتقل ہوسکتا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی