پاکستان
کراچی فش ہاربر پر کھڑی لانچ میں آگ بھڑک اٹھی، ماہی گیر جھلس گیا
کراچی فش ہاربر میں ساحل پر کھڑی لانچ پر آگ بھڑک اٹھی، آگ لانچ کے انجن میں لگی، آگ کی زد میں آکر لانچ پر موجود لیاقت نامی ماہی گیر جھلس کر شدید زخمی ہوگیا۔
جیٹی پر موجود ماہی گیروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا، ماہی گیروں نے آگ سے جھلسنے والے ماہی گیر کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کیا، جہاں اسکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق زخمی شخص نوے فیصد سے زائد جھلس چکا ہے، اسپتال میں ڈاکٹرز اسکی جان بچانے کی کوشش کررہے ہیں، آتشزدگی کے باعث لانچ کو جزوی نقصان پہنچا۔
-
کھیل10 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل12 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان5 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی