پاکستان
روس سے گندم کی بھاری کھیپ درآمد، 25 سے 30 ستمبر تک کراچی پہنچے گی
روس سے گندم کی بھاری کھیپ لے کربحری جہازرواں ماہ کے آخر میں کراچی بندرگاہ پرلنگراندازہوگا۔
ذرائع کے مطابق روسی بندرگاہ پرجہازپرگندم کی لوڈنگ کا مرحلہ مکمل کرلیاگیا،روس کی بندرگاہ سے کسٹم کلیئرنس کے بعد بحری جہازکوپاکستان روانہ کردیاجائےگا۔
مال برداربحری جہازایم وی برڈن پرگندم کی بھاری مقدارلدی ہوئی ہے۔
روس سے سے گندم لے کرآنے والا بحری 25 سے 30 ستمبر کے درمیان پہنچے گا۔