Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

روس سے گندم کی بھاری کھیپ درآمد، 25 سے 30 ستمبر تک کراچی پہنچے گی

Published

on

روس سے گندم کی بھاری کھیپ لے کربحری جہازرواں ماہ کے آخر میں کراچی بندرگاہ پرلنگراندازہوگا۔

ذرائع کے مطابق روسی بندرگاہ پرجہازپرگندم کی لوڈنگ کا مرحلہ مکمل کرلیاگیا،روس کی بندرگاہ سے کسٹم کلیئرنس کے بعد بحری جہازکوپاکستان روانہ کردیاجائےگا۔

مال برداربحری جہازایم وی برڈن پرگندم کی بھاری مقدارلدی ہوئی ہے۔

 روس سے سے گندم لے کرآنے والا بحری 25 سے 30 ستمبر کے درمیان پہنچے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین