پاکستان
کوئٹہ کراچی روڈ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 5 من سے زیادہ چرس پکڑی گئی
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/05/ANTI-NORCOTICS-FORCE-1.jpeg)
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ،کراچی روڈ(آرسی ڈی )پر2کارروائیوں کے دوران 5من سے زائد چرس قبضے میں لے لی۔
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات کے خلاف کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،خفیہ اطلاع پرکوئٹہ اورکراچی کے درمیانی روڈ(آرسی ڈی)پربیک وقت دوکارروائیاں کی گئیں۔ان کارروائیوں کے دوران 204کلوگرام چرس تحویل میں لی گئی
۔ترجمان اے این ایف کے مطابق پہلی کارروائی کے دوران کوئٹہ سے کراچی جانے والی منی بس سے84کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔برآمد شدہ چرس بس کے خفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ کارروائی میں مستونگ کے رہائشی 2ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا۔
دوسری کارروائی کے دوران مال بردارٹرک میں بنائے گئے خفیہ خانوں سے120کلوگرام چرس برآمد کی گئی،گرفتارمُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
کھیل10 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل8 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
لائف سٹائل12 مہینے ago
ثومیہ خان کا نیا گیت ’ میرا لکھاں وچ اک ڈھولا‘ کبڈی ٹیم کپتان شفیق چشتی اور دیدار کی ماڈلنگ
-
تازہ ترین2 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے