ٹاپ سٹوریز
امریکی سفیر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،منتخب نمائندوں کے ساتھ مل کر کام کی یقین دہانی
چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجا سے امریکی سفیرڈونلڈ بلَوم نے ملاقات کی ہے، امریکی سفیرنے پاکستان میں آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کیلئے حمایت کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہاکہ امریکہ پاکستانیوں کےمنتخب کردہ نمائندوں کےساتھ ملکرکام کرتارہےگا۔
امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق امریکی سفیرڈونلڈ بلَوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات میں پاکستان کےآئین اورقانون کے مطابق آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی کروائی۔
امریکی سفیر زور دیا کہ پاکستان کے مستقبل کے رہنماؤں کا انتخاب کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے ، امریکہ دوطرفہ تعلقات کومزید گہرااوروسیع کرنے کے لیے پاکستانیوں کے منتخب کردہ نمائندوں کے ساتھ ملکرکام کرتا رہے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی