Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی منصوبوں کی منظوری

Published

on

راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ ان شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ کے لئے مقامی وسائل استعمال کئے جائیں گے۔

محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹس کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا

چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے مقامی طورپر تیار کردہ سسٹم کے بارے میں بریفنگ دی، وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ سیف سٹی اتھارٹی کے نئے سسٹم میں مشین لرنر ماڈل میں سافٹ وئیر ڈویلپ کیا جائے گا۔ مقامی طورپر تیار کردہ سسٹم کے تحت چہروں کی شناخت بھی ممکن ہوگی۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے راولپنڈی، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹس کو جلد فنکشنل کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سمارٹ سٹیز کیلئے سیف سٹی پراجیکٹس کی اہمیت مسلمہ ہے، سیف سٹی پراجیکٹس کا دائرہ کار دیگر شہروں تک بڑھا رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ سیف سٹی پراجیکٹس سے امن عامہ میں بہتری آئے گی اور شہریوں میں احساس تحفظ بڑھے گا،سیف سٹی پراجیکٹس کی مقررہ مدت میں تکمیل ضروری ہے۔

اجلاس میں  صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر، انسپکٹر جنرل پولیس، چیئرمین پلاننگ اینڈڈویلپمنٹ بورڈ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹریز قانون، خزانہ، تعمیرات و مواصلات، ریگولیشنز، چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی او رمتعلقہ حکام نے شرکت کی۔

چیف سیکرٹری، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور روالپنڈی کے کمشنرز، آر پی اوز اور ڈپٹی کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔

حماد سعید 14 برس سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ کام کیا، اب اردو کرانیکل کے لاہور میں نمائندہ خصوصی ہیں، کرائم، کورٹس اور سیاسی امور کے علاوہ ایل ڈی اے، پی ایچ اے، واسا، کسٹمز، ایل ڈبلیو ایم سی کے محکموں کی رپورٹنگ کرتے ہیں۔

Continue Reading
4 Comments

4 Comments

  1. eroom24.Com

    جولائی 5, 2024 at 7:14 شام

    Hello there, just became alert to your blog through Google, and found that it is truly informative.
    I’m gonna watch out for brussels. I’ll appreciate
    if you continue this in future. Many people will be benefited from your writing.
    Cheers! Escape room lista

  2. webpage

    جولائی 7, 2024 at 5:41 صبح

    This is very interesting, You’re an overly professional blogger.

    I’ve joined your rss feed and look forward to in quest of more of your
    magnificent post. Additionally, I’ve shared your website in my social networks

  3. rent to own houses

    جولائی 21, 2024 at 9:12 صبح

    Hi, I do think this is a great blog. I stumbledupon it 😉 I may return once again since I book-marked it. Money and freedom is the greatest way to change, may you be rich and continue to guide other people.

  4. men kurta pajama

    جولائی 24, 2024 at 2:54 صبح

    Hi there! This post couldn’t be written any better! Looking at this post reminds me of my previous roommate! He always kept preaching about this. I most certainly will forward this article to him. Fairly certain he will have a good read. Thank you for sharing!

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین11 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین13 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان13 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین15 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان15 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین17 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان17 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین