Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، قومی ٹیم نے کینیڈا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا

Published

on

پاکستان ہاکی ٹیم نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری فتح سمیٹ لی۔ قومی ٹیم نے ایونٹ میں اپنے چوتھے میچ میں حریف کینیڈا کو سنسی خیز مقابلے میں  4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دی۔

قومی ٹیم ایونٹ کے گروپ مرحلے میں اپنا آخری میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 10 مئی کو کھیلے گی۔

ایونٹ میں آج میزبان ملائیشیا کے خلاف جاپان کی جیت سے پاکستان اور جاپان ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلیں گے۔

ملائیشیا کی جیت کی صورت میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ جیتنا یا ڈرا کرنا ہوگا۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین