پاکستان
بنی گالہ سب جیل میں بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، تیزابیت اور سینے میں درد کی شکایت تھی
بنی گالا سب جیل میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو 22 اپریل کی رات تیزابیت اور سینے میں درد کی شکایت تھی۔ پمز کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے بنی گالہ میں بشری بی بی کا معائنہ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں کی ٹیم نےرات 11 بجے سے لے کر ایک گھنٹے سے زائد تک بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا۔
ڈاکٹرز کی ٹیم میں ڈاکٹر بشریٰ لیاقت، ڈاکٹر حرا طاہر، ڈاکٹر سدرہ کارڈیالوجسٹ شامل تھے۔
ذرائع کے مطابق معائنہ کے دوران بشری بی بی کی خوراک اور روٹین بھی پوچھی گئی۔
ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو غذا، طرز زندگی میں تبدیلیوں اور معدے کا جائزہ لینے کا مشورہ دیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی