Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بنی گالہ سب جیل میں بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، تیزابیت اور سینے میں درد کی شکایت تھی

Published

on

بنی گالا سب جیل میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ  کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو 22 اپریل کی رات  تیزابیت اور سینے میں درد کی شکایت تھی۔ پمز کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے بنی گالہ میں بشری بی بی کا معائنہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں کی ٹیم نےرات 11 بجے سے لے کر ایک گھنٹے سے زائد تک بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا۔

ڈاکٹرز کی ٹیم میں ڈاکٹر بشریٰ لیاقت، ڈاکٹر حرا طاہر، ڈاکٹر سدرہ کارڈیالوجسٹ شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق معائنہ کے دوران بشری بی بی کی  خوراک اور روٹین بھی پوچھی گئی۔

ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو غذا، طرز زندگی میں تبدیلیوں اور معدے کا جائزہ لینے کا مشورہ دیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین13 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین14 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان14 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین16 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان16 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین18 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان18 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین