لائف سٹائل
کانز فلم فیسٹیول: یوکرین سےیکجہتی کا اظہار،یوکرینی پرچم کے رنگوں والا لباس،خود پر نقلی خون انڈیل دیا
کانز فلم فیسٹیول میں جہاں دنیا بھر کے ستارے اپنے جلوے بکھیر رہے ہیں وہاں ہی ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین سے اظہار یکجہتی کیلئے یوکرینی لباس میں ملبوس خاتون نے کانز فلم فیسٹول میں "ایسڈ ” فلم کی نمائش کے دوران اپنے اوپر جعلی خون پھینک کر سب کو حیران کر دیا،سکیورٹی عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو وہا ں سے ہٹا دیا اور اپنے ساتھ لے گئے۔
VIDEO: Cannes action.
A woman dressed in Ukrainian colours pours fake blood on herself on the steps of the Palais des Festivals during the screening of the film ‘Acid’, before being removed by security staff pic.twitter.com/v7hAz1zetW
— AFP News Agency (@AFP) May 22, 2023
https://platform.twitter.com/widgets.js
واضح رہے کہ کانز فلمی میلہ فرانس کے شہر کانز میں جاری ہے جس میں دنیا بھر کےشوبز اسٹارز شرکت کر رہے ہیں، اور یہ رنگا رنگ میلہ 27 مئی تک جاری رہے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی