پاکستان

چیف جسٹس سب سے زیادہ تنخواہ پانے والے سرکاری عہدیدار، پی اے سی رپورٹ

Published

on

پارلیمان کی طاقت دکھانے کے لیے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو طلب کیا گیا لیکن رجسٹرار پیش نہ ہوئے، پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے صدر، وزیراعظم، وفاقی وزرا اور عدلیہ کے مراعات کا موازنہ جاری کردیا۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے مطابق چیف جسٹس  پاکستان تنخواہ وصول کرنے میں پہلے نمبر پر ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ 27 ہزار 399 روپے ہے۔ سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہ 14 لاکھ 70 ہزار روپے ہے۔ وزیراعظم کی تنخواہ 2 لاکھ 1 ہزار 574۔ وفاقی وزرا کی تنخواہ 3 لاکھ 38 ہزار جبکہ گریڈ 22 کے افسران کی تنخواہ 5 لاکھ 91 ہزار 475 روپے ہے، اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہ 1 لاکھ 88 ہزار روپے ہے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version