پاکستان
چیف جسٹس سب سے زیادہ تنخواہ پانے والے سرکاری عہدیدار، پی اے سی رپورٹ
پارلیمان کی طاقت دکھانے کے لیے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو طلب کیا گیا لیکن رجسٹرار پیش نہ ہوئے، پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے صدر، وزیراعظم، وفاقی وزرا اور عدلیہ کے مراعات کا موازنہ جاری کردیا۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان تنخواہ وصول کرنے میں پہلے نمبر پر ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ 27 ہزار 399 روپے ہے۔ سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہ 14 لاکھ 70 ہزار روپے ہے۔ وزیراعظم کی تنخواہ 2 لاکھ 1 ہزار 574۔ وفاقی وزرا کی تنخواہ 3 لاکھ 38 ہزار جبکہ گریڈ 22 کے افسران کی تنخواہ 5 لاکھ 91 ہزار 475 روپے ہے، اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہ 1 لاکھ 88 ہزار روپے ہے
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی