Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

امریکا کوخدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی کی منظوری

Published

on

وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوری دے دی گئی۔

خدیجہ شاہ کے معاملے پر امریکی سفارتخانے نے قونصلر رسائی کے لیے وزارت خارجہ کو درخواست کی تھی

وزارت خارجہ کے ذریعے وزارت داخلہ کو قونصلر رسائی کی درخواست موصول ہوئی تھی

وزارت داخلہ نے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو امریکی قونصلیٹ لاہور سے تعاون کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین