Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

منظور پشتین اور علی وزیر کیخلاف دفعہ 505 کے تحت سخت کارروائی کا فیصلہ

Published

on

اسلام آباد حکومت کا  منظور پشتین اور علی وزیر کیخلاف دفعہ 505  کے تحت سخت کاروائی شروع کرنے کا فیصلہ ایف آئی اے  نے وزارت داخلہ کو سفارش کر دی۔

حکومت نے منظور پشتین اور علی وزیر کیخلاف دفعہ 505  کے تحت سخت کاروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے  نے وزارت داخلہ کو سفارش کر دی  دفعہ 505 ان ملزمان کے خلاف کارروائی کا حق دیتی ہے جو عوام یا عوام کے کسی دھڑے میں خوف یا افراتفری پھیلانے کی وجہ بنے جو کسی کو ریاست کے خلاف جرم کا ارتکاب کرنے یا عوامی امن کو خراب کرنے پر اکسائے دفعہ 505کے تحت سکیورٹی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مرتکب ہونے والے شخص کو 7سال قید اور جرمانہ کی سزا ہو گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین