Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

آرٹ

الحمرا میں 7 سے 15 سال کے بچوں کے لیے ڈرائنگ سمر کیمپ، 23 جون تک رجسٹریشن ممکن

Published

on

لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام بچوں کے لئے ڈرائنگ سمر کیمپ کاانعقاد کیا جائیگا۔سمرکیمپ میں شرکت کے لئے رجسٹریشن کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔7تا 15برس کے بچے الحمراء ڈرائنگ سمر کیمپ میں شرکت کے لئے 23جون2023تک اپنے نام کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔سمر کیمپ کا آغاز 4جولائی سے ہو گا جو 3اگست تک جاری رہے گا،سمر کیمپ میں بچوں کو تجربہ کار اساتذہ تربیت فراہم کریں گے۔ڈرائنگ سمر کیمپ میں 2450روپے رجسٹریشن فیس ہوگی۔ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراء محمد سلیم ساگر نے اس حوالے سے اپنے تاثرات میں کہا کہ الحمراء بچوں کو گرمیوں کے چھٹیوں میں ڈرائنگ سیکھنے کا سنہری موقع فراہم کر رہا ہے۔

حماد سعید 14 برس سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ کام کیا، اب اردو کرانیکل کے لاہور میں نمائندہ خصوصی ہیں، کرائم، کورٹس اور سیاسی امور کے علاوہ ایل ڈی اے، پی ایچ اے، واسا، کسٹمز، ایل ڈبلیو ایم سی کے محکموں کی رپورٹنگ کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین13 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین13 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین14 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان15 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین16 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان16 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین18 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان18 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین