Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

بجلی فی یونٹ 1 روپے 60 پیسے مہنگی، نیپرا نے منظوری دے دی، اگلے ماہ سے وصولی

Published

on

How many electricity consumers got relief from 201 to 500 units in Punjab? Details have been released

نیپرا نے بجلی1 روپے 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیپرا نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کی، جس کے بعد بجلی کا یونٹ ایک روپے 60 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دی گئی۔

بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی،اضافے کااطلاق لائف لائن کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا،نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔

نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ اپریل میں  پانی سے 10.23 فیصد اورکوئلے سے 16.06 فیصد کم بجلی پیدا کی گئی،درآمدی کوئلے سے 12.08فیصد اور مقامی کوئلے سے 3.98 فیصد کم بجلی پیدا کی گئی۔

میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے 3 ارب 72 کروڑ 50 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین