ٹاپ سٹوریز
بجلی فی یونٹ 1 روپے 60 پیسے مہنگی، نیپرا نے منظوری دے دی، اگلے ماہ سے وصولی
نیپرا نے بجلی1 روپے 60 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
نیپرا نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کی، جس کے بعد بجلی کا یونٹ ایک روپے 60 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دی گئی۔
بجلی صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی،اضافے کااطلاق لائف لائن کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا،نیپرا اتھارٹی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔
نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ اپریل میں پانی سے 10.23 فیصد اورکوئلے سے 16.06 فیصد کم بجلی پیدا کی گئی،درآمدی کوئلے سے 12.08فیصد اور مقامی کوئلے سے 3.98 فیصد کم بجلی پیدا کی گئی۔
میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے 3 ارب 72 کروڑ 50 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی