نوجوان
پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اتوار کو انٹری ٹیسٹ ہوں گے
پنجاب یونیورسٹی انڈرگرایجویٹ پروگرامز میں داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کل (اتوار) ہو گا۔ تمام تعلیمی پروگرامز کے لئے 7 مختلف امتحان لئے جائیں گے۔پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجوایٹ داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ لازمی ہے جس کیلئے 41 ہزار سے زائد طلباؤ طالبات نے رجسٹریشن کروائی۔
ترجمان کے مطابق طلباو طالبات کی سہولت کے لئے ملک کے اہم شہروں بشمول کراچی، کوئٹہ، پشاور، گلگت، سکردو، ڈیرہ اسماعیل خان، لاہور وغیرہ میں پنجاب یونیورسٹی انڈرگرایجویٹ انٹری ٹیسٹ منعقد ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کے لئے 25 فیصد نمبر تحریری داخلہ امتحان کے لئے مختص ہیں۔ پری انجینئرنگ کے شعبہ میں PU-E، پری میڈیکل کے شعبہ میں PU-M کا انٹری ٹیسٹ ہو گا۔
اسی طرح آرٹس، ہیومینٹیز و سوشل سائنسز کے شعبے میں PU-AHS، فزکس اور آئی سی ایس کے شعبوں کے لئےPU-CSP کا انٹری ٹیسٹ ہو گا۔شماریات اور آئی س ایس کے شعبوں کیلئے PU-CSS کا انٹری ٹیسٹ ہو گا۔ جنرل سائنس کے شعبے میں PU-GS اور کامرس کے شعبے کیلئے PU-COM کا انٹری ٹیسٹ ہو گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
HenrySaubs
جولائی 11, 2024 at 6:52 صبح
medication from mexico pharmacy: cmq pharma mexican pharmacy – medication from mexico pharmacy