دنیا
چمگادڑ سے نئی عالمی وبا پھیلنے کا خدشہ، بھارت میں 20 افراد ہلاک
سائنس دانوں کی جانب سے چمگادڑوں پر کی گئی نئی تحقیق کے مطابق دنیا میں نئی وبا پھیلنے کاخدشہ ظاہر کر دیا ہے،دنیا کے مختلف خطوں میں کی گئی تحقیق کے دوران سائنس دانوں نے چمگادڑ کو کئی موذی امراض کا موجب قرار دے دیا ہے۔
بھارت ، سنگا پور، ملائیشیا ، بنگلہ دیش سمیت مختلف ممالک میں ایک پر اسرار مرض رپورٹ ہوا جس کا وائرس کا بالواسطہ یا بلا واسطہ چمگادڑوں سے جڑتا ہے، اس وائرس کا نام نیپا وائرس ہے، بھارت میں 20 افراد نیپا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ بنگلہ دیش میں بھی ایک موت رپورٹ ہوئی ہے،سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چمگادڑ کئی موذی مرض پیدا کررہا ہے،جن میں سے ایک نیپا وائرس بھی ہے۔
ماہرین کی جانب سے بھارت اور برازیل کو اس وائرس کا ہاٹ سپاٹ قرار دیتے ہوئے عالمی ادارہ صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ بیماری پھیلانے والے اس وائرس سے بچاؤ کیلئے کام تیز کیا جائے ورنہ جلد ہی عالمی وباء پھیلنے کا خدشہ ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور