پاکستان
کوئٹہ ایئرپورٹ کے رن وے کی اپ گریڈیشن کے بعد پہلی پرواز کی لینڈنگ

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ مین رن وے (13L/31R)کی اپ گریڈیشن مکمل اور اپریشنل کردیا گیا/تکمیل کے بعد پہلی پرواز اتر گئی
ترجمان سی اے اے کے مطابق کوئٹہ ائیرپورٹ کے مین رن وے پر پہلی پرواز پی کے 325 (اسلام آباد-کوئٹہ) صبح 6بجکر 20 منٹ پر اتری،ائرپورٹ مینیجر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر لینڈنگ کے موقع پر موجود تھے۔
اپ گریڈ ڈ رن وے پر اترنے کے بعد جہاز کے پائلٹس نےائرپورٹ مینیجر سے ملاقات کی،پائلٹس نے ملاقات میں ائرپورٹ مینیجر کو پراجیکٹ مکمل ہونے پر مبارکباد دی،اس موقع پر پرواز کے ہمراہ لینڈ کرنے والے کاک پٹ کریو(کیپٹن،فرسٹ آفیسر)کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک ہموار اور خوبصورت لینڈنگ کا لطف اٹھایا۔
رن وے پر نصب پاپی لائیٹس شاندار ہیں،ترجمان سی اے اے کا مذید کہنا ہے کہ کوئٹہ ائیرپورٹ رن وے کی اپ گریڈیشن پر 5 ارب روپے لاگت آئی،رن وے جدید ترین ائرفیلڈ لائٹنگ سسٹم سے لیس ہےاکیو کوڈ 4ای طیارے جیسے بوئنگ 777 اور اس کے مساوی جہاز ہر قسم کے موسم کے دوران (دن/رات) میں اتر سکیں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور