پاکستان
فلائی جناح کل سے اسلام آباد، کوئٹہ پروازوں کا آغاز کرے گی
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/07/fly-jinnah-1.jpg)
ملک کی سستی ترین ائیرلائن فلائی جناح کی اسلام آباد اورکوئٹہ کے درمیان پروازوں کا آغاز23جولائی سے کیا جارہا ہے۔
ترجمان فلائی جناح کے مطابق اسلام آباد اورکوئٹہ روٹ پرپہلی پروازاتوارکو آپریٹ کی جائیگی،اسلام آباد اورکوئٹہ کے درمیان ہفتہ وار5پروازیں آپریٹ کی جائینگی۔
اسلام آباد اورکوئٹہ روٹ پرائیربس 320ساختہ طیارے استعمال کیے جائینگے،دونوں شہروں کے درمیان مسافروں کوفضائی سفر کا ایک نیا موقع فراہم کریگا۔
ترجمان فلائی جناح کے مطابق مسافر سستی سفری سہولیات کےساتھ ساتھ آرام دہ سفر سےبھی مستفید ہوسکیں گے،فلائی جناح کسی بھی اکانومی کیبن کے مقابلے میں زیادہ کشادہ نشستیں فراہم کررہی ہے، فلائی جناح اسکائی کیفے کے آن بورڈ مینو کے ذریعےسستا،معیاری اوراپنی مرضی کے کھانے کا تجربہ بھی فراہم کررہی ہے۔
-
کھیل11 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل9 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
تازہ ترین3 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
تازہ ترین4 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی