Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

فٹ بالر میسی کی سعودی ثقافتی شہر دراعیہ میں خاندان کے ساتھ سیر

Published

on

ارجنٹائن کے نامور فٹ بالر میسی تعطیلات گرازنے سعودی عرب پہنچ گئے۔

سٹار فٹ بالر نے فیملی کے ہمراہ دارالحکومت ریاض کے دراعیہ کے علاقے کا دورہ کیا۔دراعیہ میں عرب ثقافت اور تہذیب و تمدن پر مبنی علاقے کی سیر کی۔میسی سعودی شہریوں میں گھل مل گئے۔

پیرس کے سینٹ جرمین کلب نے لیونل میسی کے بغیر اھازت سعودی دورے پر ان کو معطل کر دیا ہے، میسی نے پیرس کے اس کلب کے ساتھ دورے میں اس شق پر دستخط کئے تھے۔

میسی کو دو ہفتے کے لیے معطل کیا گیا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین