پاکستان
جھلسا دینے والی لو جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے، ان ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
موسم گرما کی جھلسا دینے والی ہوا کی لہراحتیاط نہ کرنے سے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے،این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کیا گیا ہے کہ جس میں عوام کو تاکید کی گئی ہے کہ گرمی کی شدت سے بچنے کیلئےسادہ پانی کا استعمال زیادہ کریں، گرمی کی لہر کے دوران کاربونیٹڈ مشروبات سے پرہیز کریں، دن کےگرم ترین اوقات میں باہرنکلنے سے گریز اورتیزدھوپ میں سرڈھانپ کرباہرنکلیں، بیمار، بزرگ، بچوں اور پالتو جانوروں کا خاص خیال رکھیں، نمکیات کی کمی کو پورا کرنے کیلئے لیموں پانی اوراو آر ایس پئیں، ہلکے اورنرم کپٹرے پہنیں اگرکوئی بے ہوش ہوجائے توسرپرٹھنڈاپانی ڈالیں، شدید گرمی کی لہر برفانی علاقوں میں گلیشئر پگھلنے کا باعث بن سکتی ہے، متعلقہ ادارے ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ ہیں، گلوف کے خدشے سے دوچار علاقے کے مکین باخبر و محتاط رہیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مقامی انتظامیہ سے تعاون کریں، سیاح اس دوران ممکنہ گلوف والے علاقے میں سفر اور رہائش سے گریز کریں، بروقت حفاظتی انتظامات گلیشئر کے پگھلنے سے ہونے والے نقصانات سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔.
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور