ٹرینڈ

سمجھ نہیں آتا لوگوں کو کرکٹ سے زیادہ میری شادی کی کیوں فکر ہے، نسیم شاہ

Published

on

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ان دنوں انگلینڈ میں ہونے والی وائٹیلٹی بلاسٹ میں لیسٹر شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں ، نسیم شاہ  لیسٹر شائر کی نمائندگی کر تے ہوئے نمایاں پرفامنس بھی دے چکےہیں۔

حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کے تجربے کو شئیر کرتے ہوئے اپنی منگنی سے متعلق خبرو ں کی تردید بھی کی، انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ “مجھے سمجھ نہیں آتی لوگوں کو شادی کی کیوں پڑی ہے، فوکس کرکٹ پر ہونا چاہیئے،کرکٹ دیکھیں اور انجوائے کریں شادی ایک پرسنل چیز ہے اور  جب اللہ نے چاہا تو شادی بھی ہو جائے گی”۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version