ٹرینڈ
سمجھ نہیں آتا لوگوں کو کرکٹ سے زیادہ میری شادی کی کیوں فکر ہے، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ان دنوں انگلینڈ میں ہونے والی وائٹیلٹی بلاسٹ میں لیسٹر شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں ، نسیم شاہ لیسٹر شائر کی نمائندگی کر تے ہوئے نمایاں پرفامنس بھی دے چکےہیں۔
حال ہی میں انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کے تجربے کو شئیر کرتے ہوئے اپنی منگنی سے متعلق خبرو ں کی تردید بھی کی، انہوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ “مجھے سمجھ نہیں آتی لوگوں کو شادی کی کیوں پڑی ہے، فوکس کرکٹ پر ہونا چاہیئے،کرکٹ دیکھیں اور انجوائے کریں شادی ایک پرسنل چیز ہے اور جب اللہ نے چاہا تو شادی بھی ہو جائے گی”۔
-
کھیل10 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل12 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان5 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی