Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم، روہت شرما کپتان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

Published

on

آئی سی سی  مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر،آئی سی سی نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا،ون ڈےٹیم آف دی ائیر میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں۔

آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم کے کپتان بھارت کے روہت شرما ہیں۔ بھارت کے شبمن گل،ویرات کوہلی، محمد سراج، کلدیپ یادیو اور محمد شامی بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور ایڈم زمپا بھی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔

نیوزی لینڈ کے ڈیرل میچل ساؤتھ افریقہ کے ہینرک کلاسن اور مارکو جینسن نے بھی ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین